Hadith

 


> To read sahi Muslim in Urdu :

   Click >  http://www.quranurdu.com/Sahih_Muslim/ 

> To read sahi Bukhari  in Urdu :

   Click  >   http://www.quranurdu.com/Sahih_Bukhari

> To read selected Ahadeeth in Urdu :

    Click  >  http://tazkeer.org/hadith/


> To read Ahadeeth ( In English):

   Click  >  http://www.islamicstudies.info/?topic=hadith 

 > To read  Sahih Bukhari Ahadith in English :

    Click  :  http://www.quranenglish.com/hadith/Sahih_bukhari.htm



Ferman-e-Nabawi

حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ چھے حالتیں ایسی ہیں جو بھی مسلمان ان میں سے کسی ایک حالت میں فوت ہوا تو الله پر ذمہ ہے کہ وہ اسے جنت میں داخل کر دے. ١. وہ شخص جو جہاد کرنے کے لئے نکلا، اگر وہ اسی حالت میں مر گیا. ٢. وہ شخص کسی جنازے کے ساتھ چلا، اگر وہ اسی حالت میں مر گیا. ٣. وہ شخص جس نے کسی کی عیادت کی، اگر وہ اسی حالت میں مر گیا. ٤. وہ شخص جس نے اچھی طرح وضو کیا پھر نماز پڑھنے کے لئے مسجد کی طرف چلا ،اگر وہ اسی حالت میں مر گیا. ٥. وہ شخص شرعی امیر کے پاس آیا ،اسکے پاس صرف اسکی مدد اور عزت کے لئے آیا. ٦.وہ شخص جو اپنے گھر میں سے کسی مسلمان کی غیبت نہیں کرتا ، نہ اس پر ناراضگی کا اظہار کرتا ہے اور نہ غصّہ کا

No comments:

Post a Comment